راجہ ٹھاکر
راجا ٹھاکر ( پیدائش: 26 نومبر 1923ء - وفات: 28 جولائی، 1975ء)، مراٹھی اور ہندی فلموں کے ہدایتکار تھے۔ نیشنل ایوارڈ یافتہ مراٹھی فلم رنگلیہ راتری آشیہ، ایکتی، میں تلاس تجھیا آنگنی، ممبئی چا جوائی سمیت گھارکل، جوائی ویکٹ گھینے آہے، باجی راؤ چا بیٹا مقبول ہیں، انھوں نے صرف دو ہندی فلمیں زخمی اور رئیس زادہ بنائی۔[1]