راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دہرہ دون

راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دہرہ دون (انگریزی: Rajiv Gandhi International Cricket Stadium, Dehradun) دہرہ دون، اتراکھنڈ میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ [2] یہ ریاست کا پہلا بین الاقوامی معیار کا اسٹیڈیم ہے۔ [3] اسٹیڈیم کی تعمیر پر 237 کروڑ لاگت آئی۔

راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامدہرہ دون، اتراکھنڈ، بھارت
جغرافیائی متناسق نظام30°18′05″N 78°06′09″E / 30.30139°N 78.10250°E / 30.30139; 78.10250
تاسیس16 دسمبر 2016
گنجائش25,000
ملکیتحکومت اتراکھنڈ
ٹھیکیدارShapoorji Pallonji Group[1]
مشتغلکرکٹ ایسوسی ایشن آف اتراکھنڈ
متصرفاتراکھنڈ کرکٹ ٹیم
افغانستان قومی کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
سدرن اینڈ
بین الاقوامی معلومات
واحد ٹیسٹ15–18 مارچ 2019:
 افغانستان بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ایک روزہ28 فروری 2019:
 افغانستان بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ10 مارچ 2019:
 افغانستان بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی203 جون 2018:
 افغانستان بمقابلہ  بنگلادیش
آخری ٹی2024 فروری 2019:
 افغانستان بمقابلہ  آئرلینڈ
بمطابق 18 مارچ 2019
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/1145946.html ESPNcricinfo

حوالہ جات ترمیم