گجرات سے تعلق رکھنے والے مزاحمتی شاعر و صحافی و کالم نگار

ان کے کالم روزنامہ خبریں سمیت کئی قومی اخبارات میں شائع ہوتے رہے۔راحت ملک مزدور لیڈر بھی رہے۔ان کی زیر ادارت پرچہ جرس بھی شائع ہوتا رہا وہ مقامی اخبارات سے بھی منسلک رہے۔ روزنامہ ڈاک گجرات سے وابستہ رہے وہاں زاویے کے عنواں سے کالم نگاری شروع کی۔۔ مولانا ظفر علی خاں کے اخبار زمیندار کے نیوز سیکشن میں ملازم رہے۔[1]

تصانیف

ترمیم

ان کی کتب زاویے، دہرے جسم اور ربوا کا مذہبی آمر ان کی زندگی میں شائع ہوئیں۔آخری کتاب گل صحرا ان کے پوتے دانش حبیب نے ان کی وفات کے بعد شائع کی۔[2]

وفات

ترمیم

حادثے کا شکار ہوکر راہی ملک عدم ہو گئے

حوالہ جات

ترمیم