رازجتوئی جن کا اصل نام مرید حسین خان ہے۔ 1917ء میں قصبہ جتوئی میں پیدا ہوئے۔ آپ سرائیکی زبان کے مشہور شاعر اور نثرنگارہیں۔ آپ کی کئی تحریریں شائع ہوئیں۔[1]
- ↑ نگر نگر پنجاب:شہروں اور قصبات کا جغرافیائی، تاریخی، ثقافتی اور ادبی انسائیکلوپیڈیا:اسد سلیم شیخ