دو یا دو سے زیادہ عوامل یا قدروں کے مابین پایا جانے والا ایسا تناسب یا ایسی نسبت جس میں ایک میں اضافے پر دوسری میں بھی اضافہ اور ایک میں کمی پر دوسری میں بھی کمی واقع ہوتی ہو، اس تناسب سے کہ دونوں اقدار کا قسیم دائم رہے، اسے راست متناسب کہا جاتا ہے انگریزی میں اسے proportional کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر کسی گیس کا درجۂ حرارت بڑھایا جائے تو اس کا حجم بھی بڑھتا ہے ؛ لہذا کہا جا سکتا ہے کہ کسی خاص حالات پر اس گیس کا حجم اس کے درجۂ حرارت کے راست متناسب ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم