ریاضیات بالخصوص نظریہ گراف میں راس بنیادی اکائی ہے جس پر گراف ڈھالے جاتے ہیں : اک غیرسمتی گراف راس کے طاقم اور کناروں (دو راس کا جوڑا کنارہ بناتا ہے) کے طاقم پر مشتمل ہوتا ہے۔ گراف کی شکل میں قمہ کو عموماً چھوٹے سے دائرہ سے ظاہر کیا جاتا ہے جس پر لصق لگایا جاتا ہے اور کنارہ کو اک قمہ سے دوسرے قمہ کو جوڑتی لکیر یا تیر سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

A graph with 6 vertices and 7 edges where the vertex number 6 on the far-left is a leaf vertex or a pendant vertex