انتصابی نقل و حمل کی کل۔ جدید عمارتوں، جہازوں اور کانوں میں استعمال ہونے والی تمام کھلی اور بند ساختوں اور لگاتار چلنے والے ان پٹوں کو بھی رافع یا (انگریزی:Elevator/Lift) کہا جاتا ہے جو بھاری چیزوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچاتے ہیں۔ طاقت سے چلنے والے رافع جو عام طور پر بھاپ سے کام کرتے تھے انیسویں صدی عیسوی سے استعمال ہو رہے تھے جبکہ اس صدی کے اواخر میں برقی رافعہ عام ہو گیا۔

== نگار خانہ ==