رافع بن عبد اللہ شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔

وفات

ترمیم

رافع مسلم ابن کثیر ازدی کے ایک آزاد غلام تھے جو کربلا میں نماز ظہر کے بعد شہید ہوئے۔[1]

"رافع ابن عبد اللہ" مسلم بن کثیر ازدی کے غلام تھے اور اپنے مالک مسلم ازدی کی ہمرکابی میں نصرت امام حسین علیہ السلام کے لیے کربلاء مقدسہ میں وارد ہوئے اور یوم عاشوراء حضرت امام حسین علیہ السلام کی ہمرکابی میں جام شہادت نوش کیا۔۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج1، ص422
  2. http://imamhussain.org/urdu/hussain-pedia/13552