رمانا سیاحی (پیدائش اکتوبر 4، 1982) ایک ایرانی-کینیڈین اداکارہ اور ماڈل اور میک اپ آرٹسٹ ہے۔[1][2][3][4][5]

رامانا سیاحی
معلومات شخصیت

کیریئر ترمیم

اس نے فلم "رائنو ہارن" میں بھی اداکاری کی ہے۔ اس فلم میں پجمان بزگی،[6][7]عطریہ وازکانیان، رضا حیدری، انوشیروان محسنی، شکیلہ آفتابی، وکٹوریہ انتاکیان، اشوت وازکانیان، فرید شفیع، فرید کیانی اور بابک نوری جیسے اداکاروں نے کردار ادا کیا ہے۔[8][9][10]

فلم ترمیم

  • 2017 کا فائنل امتحان
  • 2016 رائنو ہارن
  • 2014 بدنامی
  • 2012 کمرہ نمبر زیرو
  • 2011 پورتیگھل خونی۔
  • 2011 The Swallows in Love
  • 2010 Dokhtare Shahe Parion

حوالہ جات ترمیم

  1. "اخبار سینما | فیلمبرداری قبله عالم در کاشان کلید خورد- اخبار سینما و تئاتر - اخبار فرهنگی تسنیم | Tasnim"۔ خبرگزاری تسنیم | Tasnim (بزبان فارسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2021 
  2. https://khabarfarsi.com/n/3047523
  3. "رامانا سیاحی | خبرگزاری صبا"۔ خبرگزاری صبا | آخرین اخبار فرهنگ و هنر | سینما و تلویزیون (بزبان فارسی)۔ 2021-01-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2021 
  4. "رامانا سیاحی | پايگاه خبری افکارنيوز"۔ پايگاه خبری افکارنيوز (بزبان فارسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2021 
  5. Diwanee (1632815369)۔ "شبيهة لأنجيلينا جولي تؤكّد أنها لم تخضع لأي عمليّة تجميل!"۔ Yasmina (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2021 
  6. http://www.imdb.com/title/tt6704346/
  7. "انجلینا جولی کی ہم شکل ایران کی عرب اداکارہ سمیہ صیاحی سے ملیے"۔ العربیہ اردو۔ 2021-09-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2021 
  8. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2021 
  9. "جشنواره سلفی 20 داوران خود را شناخت"۔ برخط نیوز (بزبان فارسی)۔ 13 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2021 
  10. "ویدئو/ بدل آنجلینا جولی برای امیر تتلو سنگ تمام گذاشته است!"۔ بیا خبر هنرمندان (بزبان فارسی)۔ 2021-10-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2021 [مردہ ربط]

بیرونی روابط ترمیم