رامگڑھیا مثل یا رامگڑھی مثل سکھ پنجابیوں کی 12 مثلوں میں ایک ہے۔ اس کا گڑھ سری ہرگوبند پور تھا اور یہ امرتسر کے آس پاس کے علاقوں پر تھا۔ اس کا مثل دار خوش حال سنگھ تھا جو امرتسر کے نزدیک ایک گاؤں کا رہنے والا تھا۔