رامی

صاحب طرز ایرانی ادیب۔ اس کی شہرت رسالہ انیس العشاق کی وجہ سے ہوئی۔ یہ ان کی معروف عام شاعرانہ تشبیہات و استعارات کا رسالہ ہے۔ جو انسانی جسم کے

رامی، پورا نام حسن بن محمد شرف الدین۔ صاحب طرز ایرانی ادیب۔ اس کی شہرت رسالہ انیس العشاق کی وجہ سے ہوئی۔ یہ ان کی معروف عام شاعرانہ تشبیہات و استعارات کا رسالہ ہے۔ جو انسانی جسم کے مختلف اعضاء کے بیان میں استعمال کیے جاتے ہیں۔

یہ کتاب 1373ء سے قبل مکمل ہوئی۔ اس کتاب انیس العشاق کے علاوہ اس کی اور کوئی کتاب دستیاب نہیں ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  • کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف: مرحوم سید قاسم محمود، ص- 893