رام باغ پیلیس (انگریزی: Rambagh Palace) ریاست جے پور کے راجاوں کا رہائشی گھر تھا جو اب ایک ہوٹل میں منتقل کیا جا چکا ہے۔ یہ جے پور کی دیوار سے 8 کلومیٹر دور بھوانی سنگھ روڈ پر واقع ہے۔

تاریخ

ترمیم

اس جگہ پر پہلی عمارت شہزادہ رام سنگھ دوم کی دایہ کے لیے 1835ء میں بنایا گیا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم