رامگڑھیا مثل

(رام گڑھیا مثل سے رجوع مکرر)

رامگڑھیا مثل یا رامگڑھی مثل سکھ پنجابیوں کی 12 مثلوں میں ایک ہے۔ اس کا گڑھ سری ہرگوبند پور تھا اور یہ امرتسر کے آس پاس کے علاقوں پر تھا۔ اس کا مثل دار خوشحال سنگھ تھا جو امرتسر کے نزدیک ایک گاؤں کا رہنے والا تھا۔

حوالہ جاتترميم