سینئر صحافی

رانا ذو الفقار علی نے عملی صحافت کا آغاز 1988ء میں روزنامہ آفاق سے بطور ٹرینی رپورٹر کیا بعد ازاں روزنامہ آزاد ، روزنامہ انصاف ، روزنامہ خبریں اور دن نیوز کے ساتھ وابستہ رہے ذاتی پرچہ ہفت روزہ " ہوا" بھی جاری کیا اب ڈی ایم ایچ نیوز اور نیوز سٹی کے گروپ ایڈیٹر جبکہ پی یو جے ایگزیکٹو کونسل کے ارکان ہیں۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. 27 ۔ نومبر 2022ء تحریر : میم سین بٹ