رانا شمیم

پاکستان کے سابق چیف جسٹس

رانا محمد شمیم ایک سابق پاکستانی چیف جج ہیں جنھوں نے اگست 2015ء سے 2018ء تک سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کی اپیل کورٹ کے چیف جج کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بھی رہ چکے ہیں۔ [1] [2]

رانا شمیم
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منصفِ اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

 

  1. "High Court of Balochistan"۔ bhc.gov.pk 
  2. "جسٹس ( ر) رانا محمد شمیم نے چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کا حلف اٹھا لیا"۔ 31 August 2015