راکشس تال جھیل
راکشس تال جھیل چین کے خود مختار علاقہ تبت میں واقع ایک جھیل ہے۔ یہ مانَس سرووَر جھیل اور کیلاش پہاڑ کے پاس واقع ہے۔ دریائے ستلج اس جھیل کی شمالی طرف سے نکلتا ہے۔
راکشس تال جھیل Lake Rakshastal | |
---|---|
راکشستال (بائیں) اور مانس سرووَر کا سیٹیلائٹ منظر | |
محل وقوع | تِبّت، چین |
جغرافیائی متناسق | 30°39′N 81°15′E / 30.65°N 81.25°E |