سات سروں کو کسی خاص ترتیب سے یکجا کرنے سے کوئی راگ معرض وجود میں آجاتا ہے۔ سروں کی ایک خاص ترتیب، جس سے راگ بن جائے، وہ راگ کی ساخت کہلاتی ہے۔

فائل:Dhrupad.jpg

حوالہ جات

ترمیم

اختر علی خان، ذاکر علی خان؛ نورنگ موسیقی۔ اردو سائنس بورڈ، لاہور؛ 299 اپر مال روڈ۔ 1999ء باب چہارم، صفہ 15