ربر
اس میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ربر انگریزی:Rubberکرکٹ کی اصطلاح ۔
کسی ملک کا دورہ کرنے والی ٹیم علاقائی میچوں کے علاوہ چند ٹیسٹ میچ بھی کھیلتی ہے جن میں دونوں ملکوں کی قومی ٹیمیں کھیلتی ہیں۔ ٹیسٹ میچوں کا سلسلہ ربر کہلاتا ہے۔ دورے کے خاتمے پر جو ملک زیادہ ٹیسٹ میچ جیتا ہو وہ ربر جیت جاتا ہے۔ ان میچوں کو امپیریل کرکٹ کانفرنس کی منظوری حاصل ہوتی ہے۔ ان تمام دوروں کا فیصلہ وہی کرتی ہے اور تمام پروگرام کافی عرصہ پہلے طے کر لیا جاتا ہے۔