ربڑ ایل
ربڑ ایل (انگریزی: Typhlonectes natans) ایک قسم کی مچھلی ہوتی ہے۔ یہ سانپ کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ یہ کولمبیا، ٹرینیڈاڈ، ٹوباگو، اور وینزویلا کی ندیوں میں پائی جاتی ہیں۔ یہ عموماً ندیوں کے کناروں پر جہاں گھاس اُگی ہو اُن جگہوں میں رہنا پسند کرتی ہیں۔ کچھ لوگ انھیں شوقیہ طور پر بھی پالتے ہیں۔