ربڑ کی مہر (انگریزی: Rubber stamp) اُس مہر کو کہا جاتا ہے جس میں کسی نقش کو ربڑ کے ٹکڑے پر الٹا بنایا جاتا ہے۔ مہر بنانے (Stamp making) کو اردو میں مہر کنی اور مہر بنانے والے کو مہر کن کہتے ہیں۔