رحل
رحل ( رحال بزبان عربی) انگلش زبان کے حروف تہجی میں سے٫٫ ایکس، ،کی شکل کاہوتاہے، مڑنے والا، فولڈنگ والا ہوتاہے، جومقدس ومحترم کتابوں آسمانی صحیفوں کی تلاوت کے لیے استعمال ہوتاہے، یہ رحل جو عموما لکڑی کابناہوتاہے یہ مسلموں، غیر مسلموں ہندوں، اورسکھوں کے یہاں عام ہے۔
رحل جسے "قرآن اسٹینڈ" بھی کہ سکتے ہیں البتہ مسلمانوں کے یہاں رحل کے نام سے جانا جاتاہے۔
اسے تاریخ کے آئینے میں دیکھیں گے تو پتہ چلے گاکہ عرب ممالک اور جنوبی ایشیا کے باشندے زیادہ استعمال کرتے ہیں۔
اسے مذہب اسلام کے ماننے والے قرآن کریم کتب احادیث جیسی مقدس وبابرکت کتابوں کی تلاوت کے لیے، بھگوان کے ماننے والے ہندومذہب کے پیروکار رامائن کے اشلوک پڑھنے کے لیے، اورگرونانک جی کے ماننے والے سکھ حضرات جپجی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "http://islam.about.com/od/quran/f/mushaf.htm"۔ 06 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ روابط خارجية في
|title=
(معاونت)