رحمانی پاکستان میں آباد کُمہار کمیونٹی کو کہتے ہیں۔ کُمہار جو مٹی کے برتن بنانے والا ایک پیشہ تھا تو جو جو لوگ اس پیشے سے منسلک تھے وہ آج خود کو رحمانی کہلواتے ہیں۔ انڈیا میں کُمہار خود کو پراجا پتی کہلواتے ہیں کیونکہ ہندوں مزہبی کتابوں میں کمھار بھگوان برہما کا بیٹا تھا تو اسی نسبت سے وہ خود کو پراجا پتی کہلواتے ہیں۔ رحمانی کمیونٹی اس وقت تعلیمی میدان میں بہت آگے جا چکی ہے۔ رحمانی ذات کی کنیت رکھنے والے قابل ذکر افراد میں شامل ہیں:

زین عارف رحمانی YouTuber سرگودھا والا