رسائل (جزئیہ)
رسائلاقسام کتب حدیث میں سے ایک قسم ہے جنہیں کتابیں بھی کہا جاتا ہے اس قسم کا بھی محدثین میں بڑا رواج ہے ،کبھی ایسا کرتے ہیں کہ جامع میں مذکور آٹھ موضوعوں میں سے کسی خاص موضوع کو اختیار کرلیتے ہیں اور اس پر ایک نہایت مبسوط کتاب مرتب کرتے ہیں جامع میں مذکور آٹھ مطالب میں سے ہر ہر موضوع پر مستقل اور جداگانہ رسالے لکھے گئے ہیں جن کا احاطہ اور شمار بھی دشوار ہے ،حافظ ابن حجر اور شیخ جلال الدین سیوطی کی تصانیف میں رسالوں کا دائرہ نہایت وسیع ہے ۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عجالۂ نافعہ۔شاہ عبد العزیز دہلوی