سابقہ ریا ست حیدرآباد کا اولین طبی جریدہ رسالہ طبابت تھا۔ اس کے مہتمم جارج اسمتھ تھے۔ اس میں یونانی اور مغربی طب کے مضامین مقابلتًا اردو میں چھپتے تھے۔ یہ رسالہ 72 صفحات پر سرمئی فل اسکیپ کی تختی پر نکلتا تھا۔ یہ نومبر 1855ء میں شروع ہوا تھا۔[1]

رسالہ طبابت
طب
ناشرجارج اسمتھ

حوالہ جات ترمیم

  1. حیدرآباد کے ادبی رسائل آزادی کے بعد سے حال تک: مقالہ برائے ایم فل، ڈاکٹرمحمد ناظم علی،گونج پبلی کیشنز، نظام آباد(2010)، صفحہ 26-27