رسترابھاشا سنگرم پریساد

یہ ایک تنظیم تھی جسے مختلف بنگالی سیاسی و ادبی رہنماوں نے پاکستان میں بنگالی زبان کو بطور قومی و دفتری زبان رائج کرنے کی خاطر بنایا تھا۔ بنگالی زبان کی تحریک کے دوران یہ کافی سرگرم رہی اور اسے بنانے میں تمدن مجلش نامی ادارے نے سرگرمی دکھائی۔