رشتوں کے بھائی بہنوں کی شادی

رشتوں کے بھائی بہنوں کی شادی (انگریزی: Cousin Marriages) ایسی شادیوں کو کہا جاتا ہے جن میں شادی کرنے والے میاں بیوی شادی سے پہلے بھی ماں یا باپ کی طرف سے بھائی یا بہن رہتے ہیں۔ یہ سگے، اخیافی یا علاتی رشتوں سے مختلف ہے جن میں یا دو دونوں کے ماں باپ ایک ہوتے ہیں یا پھر کم از کم ماں باپ میں سے کوئی ایک مشترک ہوتا ہے۔ اس کے برعکس رشتوں کے بھائی بہنوں کی شادی کی کچھ مثالیں اس طرح ہیں:

  • شادی کر رہے دولہا دلہن کی مائیں دو سگی بہنیں ہیں (خالہ زاد رشتہ)۔
  • شادی کر رہے دولہا دلہن دونوں باپ سگے بھائی ہیں (چچا زاد رشتہ)۔
  • شادی کر رہے دولہا دلہن ایک بھائی بہن کی اولادیں ہیں (ماموزاد پھوپھی زاد رشتہ)

حوالہ جات

ترمیم

cousin marrige ایک بہت ہی اچھی بات ہے کیوکہ اس رشتے اور بھی مضبوط ہو جاتے ہے