رشید احمد انگوی
مصنف' خطیب اور اقبال شناس
پروفیسر رشید احمد نے جہاں دوسرے کئی موضوعات پر کتب لکھیں وہیں اقبالیاتی ادب میں آپ کی کتب "تلقین اقبال", "براہیم کی تلاش", "علامہ اقبال کے تعلیمی تصورات", "لمحہ موجود اور تعلیمات اقبال", "یقین' عمل' محبت" اور "ذکر و فکر اقبال" ہیں۔ یہ تمام کتب آپ کے قائم کردہ ادارہ الخلیل ریسرچ سنٹر' لاہور سے شائع ہوئیں. آپ اقبال اکادمی پاکستان کے تا حیات رکن بھی تھے۔ حال ہی میں آپ کی کتاب "شعور پاکستان" شائع ہوئی تھی. 8 ستمبر 2021ء کو لاہور میں وفات پاگئے ،[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی' علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)