رشین ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو براڈکاسٹنگ نیٹ ورک

رشین ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو براڈکاسٹنگ نیٹ ورک (انگریزی: Russian Television and Radio Broadcasting Network) (روسی: Российская телевизионная и радиовещательная сеть)، 13 اگست 2001ء کو روسی فیڈریشن کے صدر کے حکم نامے سے تشکیل دیا گیا ایک وحدانی ادارہ ہے۔ [1] کمپنی روسی اسٹریٹجک اداروں کی فہرست میں شامل ہے۔ [2]

Russian Television and Radio Broadcasting Network
Federal state unitary enterprise
قیام2001
صدر دفترMoscow، Russia
آمدنی33.28 billion Russian ruble (2020)
ویب سائٹrtrs.ru

حوالہ جات ترمیم

  1. "Указ Президента РФ от 13.08.2001 N 1031 — Редакция от 29.03.2008 — Контур.Норматив"۔ normativ.kontur.ru۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2021 
  2. "Указ Президента Российской Федерации от 04.08.2004 г. № 1009"۔ Президент России (بزبان روسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2021 

بیرونی روابط ترمیم

  ویکی ذخائر پر رشین ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو براڈکاسٹنگ نیٹ ورک سے متعلق تصاویر