ب۔ مُقدّم کا اصل نام رضا بابا مُقدّم ہے آپ 1292ہجری (بمطابق 1875ء ) ایران کے شہر تہران میں پیدا ہوئے۔ گریجویشن اور قانون کی تعلیم کے حصول کے بعد فوج میں ملازمت حاصل کی اور اعلٰی عہدے پر فائز ہوئے۔ انھوں نے اس دور میں سب سے زیادہ کہانیاں تحریر کیں ،آپ کی اکثر کہانیاں غربت اور جانوروں کے متعلق دکھ، اضطراب، نا اُمیدی اور ہمدردی پر مشتمل ہوتیں۔ بابا مقدم رضا 1366ہجری (بمطابق 1946ء) کو امریکا میں انتقال کر گئے۔[1]

تصانیف

ترمیم

آپ کی مشہور کتابیں درج ذیل ہیں:[2]

  • عقاب تنہا
  • سلام برغم
  • فرانسہ است
  • بچہ ہائے خدا
  • اسب (گھوڑا )

آپ کے مشہور افسانوں کے نام درج ذیل ہیں

  • آنسوی در (دوسری جانب)
  • ابراہیم در قربانگاہ (ابراہیم قربان گاہ پر)
  • از بالای پل (پُل پر سے )
  • اسب (گھوڑا)
  • با دست ہای بستہ (بندھے ہاتھ)
  • باران كہ می آید (بارش ہو رہی ہے)
  • باران و اشك (بارش اور آنسو)
  • بازارچہ نو دو در داشت (نئے بازار دو ہیں)
  • بازگشت پہلوان (پہلوان کی واپسی)
  • برف كہ می آید (برفباری ہو رہی ہے)
  • برہوت (جنگل)
  • بیگانگان (بیگانے)
  • جبہ و شمشیر (قمیص اور تلوار)
  • چشمہای سرخ عمو (سرخ آنکھیں)
  • حیف از تو عباس آقا (عباس آقا !تم پر رحم ہو )
  • دیگر زن چیزی نپرسید (دوسری عورت!۔۔۔ مت پوچھو)
  • رسوائی رسوائی
  • سرگزشت
  • سگ كشی (کتے کو کھلانا)
  • سہ مرد (تین مرد)
  • شتر قربانی (اونٹ کی قربانی)
  • طناب پوسیدہ (بوسیدہ ہڈی)
  • عقیدہ
  • علیشاہ
  • قبر ہشتم (ساتویں قبر)
  • قفس ہا (پنجرہ)
  • قلمی از چوب فلفل (مرچ کی قلم)
  • كت و شلواری (کوٹ پتلون)
  • كش كشو (نقدی دراز)
  • كور بیابان (اندھا صحرا)
  • كویر (صحرا)
  • لاشہ مار (سانپ کی لاش)
  • مرزبان (سرحد)
  • مسافر
  • میان مہتاب (چاند کے درمیان)
  • نمایش
  • نویسندہ و داستان ہایش (مصنف اور اس کی کہانیاں)
  • نیمكت سیاہ (سیاہ بینچ)
  • یك مرد و دو ماہی (ایک مرد دو مچھلیاں)
  • یك جو اخلاص (اخلاص کی فضا)
  • گل ہای زرد و كفش ہای میخ دار (زرد پھول اور میخ دار جوتے)

حوالہ جات

ترمیم
  1. [بابا مقدم رضا: بنیاد شعر و ادبیات داستانی ایرانیان http://www.iranianfiction.com/fa/index.php/بانک-نویسندگان/ایران/نویسندگان-ایران-ب-ث/item/799-بابامقدم-رضا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iranianfiction.com (Error: unknown archive URL)]
  2. [رضا بابا مقدم: کتابناک http://ketabnak.com/cat/659/رضا-بابا-مقدم آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ketabnak.com (Error: unknown archive URL)]