رضی اللہ تعالی عنہ
علامت ــــؓــــ
رضی اللہ عنہ یا رَضی اللہُ تعالیٰ عنہ کے معنی "اللہ ان سے راضی ہو" کے ہیں۔
یہ عموما صحابہ کرام کے نام کے ساتھ لگتا ہے۔
ایک صحابی (مرد) کے لیے = رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ
ایک صحابی (عورت) کے لیے = رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا
دو صحابہ کے لیے = رَضی اللہُ تعالیٰ عنہم
دو سے زائد صحابہ کرام کے لیے = رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین