رعیت (حیدرآباد کا اخبار)
رعیت سابقہ ریاست حیدرآباد میں ایک ہفتہ وار کے طور پر شروع ہوا پھر روزنامہ کی شکل اختیار کرگیا۔ اس کے مدیر نرسنگ راؤ تھے۔ وہ ریاست حیدرآباد کے بھارت میں انضمام کے پر زور حامی تھے۔ اسی وجہ سے کئی بار اخبار میں مخالفانہ مضامین شائع ہوئے۔ بالآخر نظام حکومت نے اخبار پر پابندی لگادی۔[1]
ریاست حیدرآباد کے بھارت میں انضمام کی حمایت | |
---|---|
مدیر | نرسنگ راؤ |
صدر دفتر | حیدرآباد |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حیدرآباد کے ادبی رسائل آزادی کے بعد سے حال تک: مقالہ برائے ایم فل، ڈاکٹرمحمد ناظم علی،گونج پبلی کیشنز، نظام آباد(2010)، صفحہ 22