ڈیجیٹل لائبریری آف میتھمیٹکل فنکشن
(رقمی دارلکتب برائے ریاضیاتی دالہ سے رجوع مکرر)
ریاضیاتی تفاعل کا رقمی دارلکتب آن لائن منصوبہ ہے قومی ادارہ معیار و طرزیات کا جو خاص دالہ اور ان کے اطلاقیات کے لیے حوالہ جاتی وسیلہ فراہم کرتا ہے۔ یہ اس ادارہ کی صخیم کتاب[1] کا نئے زمانہ میں متبادل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اس وسیلہ کو دیکھنے کے لیے کسی جدید متصفح حبالہ کی ضرورت ہوتی ہے جو MathML کی سہولت فراہم کرتا ہو۔
- ↑ Abramowitz's and Stegun's Handbook of Mathematical Functions