ْ

محمد رمضان گوہر کااقبالیات کے حوالے سے نمایاں کام ہے، 15 اکتوبر 1942ء کو ترن تارن، ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے، ہجرت کے بعد ملتان میں رہے وہیں ایم اے معاشیات کیا بغرض ملازمت لاہور آگئے اور ڈپٹی سیکرٹری کے عہدے سے 2002ء میں سبکدوش ہوئے۔

تصانیف ترمیم

ان کی اقبالیات پر 16کتب تا حال شائع ہو چکی ہیں، چند یہ ہیں

  1. اقبال کا شعری انتخاب (اردو)
  2. اقبال کا پیغام (نثری مضامین)
  3. انتخاب کلیات اقبال (فارسی/2001/مع فرہنگ، سلیس اردو ترجمہ)
  4. اقبال کا احسان اور پیغام
  5. شرح ارمغان حجاز(فارسی)
  6. اقبال کا فرمان
  7. اقبال اور نفسیات برہمن
  8. اقبال اور مسلم قومیت
  9. اقبال اور توحید
  10. افکار اقبال اور روشن خیالی
  11. اقبال ایک شعر، ایک مضمون

حوالہ جات ترمیم