رمیش بہل ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھے جن کا تعلق ہندی فلموں کے بہل خاندان سے تھا۔ انھوں نے دی ٹرین (1970ء فلم) ، کسمے ودے (1978ء) جیسی معروف کامیاب فلمیں پروڈیوس کیں۔ انھوں نے جوانی (1984ء)، پکار (1983ء) اور اپنے اپنے (1987ء) جیسی فلموں کی ہدایت کاری کی۔ وہ واحد فلمساز ہیں جنھوں نے اپنی تمام فلموں کے لیے آر ڈی برمن کو بطور میوزک ڈائریکٹر لیا۔ ان کا انتقال 5 جنوری 1990ء کو ہوا۔[1]

رمیش بہل
معلومات شخصیت
مقام پیدائش بھارت
وفات 5 جنوری 1990(1990-01-05)
ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت
زوجہ مدھو بہل
اولاد 4; بشمول گولڈی بہل
خاندان بہل خاندان
عملی زندگی
پیشہ
دور فعالیت 1978–1987
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم