رواج (fashion)، سے مراد ایسے انداز اور رسوم ہیں جو ایک خاص وقت پر رائج ہوں۔ عام استعمال میں رواج کی مثال پوشاک سے دی جاتی ہے، لیکن اِس اصطلاح کی معنی وسیع ہیں۔ کئی رواج کئی ثقافتوں میں ایک خاص وقت پر مقبول ہوتے ہیں۔

چین
ایران

مزید دیکھیے

ترمیم