روانڈا کے صوبے
روانڈا پانچ صوبوں میں منقسم ہے، جبکہ یہ صوبے ذیلی طور پر اضلاع میں منقسم ہیں۔
صوبے
ترمیمصوبہ | دار الحکومت | رقبہ (کلومیٹر2) [1] |
آبادی (2012 مردم شماری) |
---|---|---|---|
کیگالی صوبہ | کیگالی | 730 | 1,132,686 |
جنوبی | نیانزا | 5,963 | 2,589,975 |
مغربی | کیبویے | 5,883 | 2,471,239 |
شمالی | بیومبا | 3,276 | 1,726,370 |
مشرقی | رواماگانا | 9,458 | 2,595,703 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rwanda at GeoHive"۔ 22 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2015
بیرونی روابط
ترمیم- Ministry of Local Government, Community Development and Social Affairsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ minaloc.gov.rw (Error: unknown archive URL)
- Rwanda redrawn to reflect compass, بی بی سی نیوز, 3 January 2006