روحانی خلاء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
روحانی خلاء ایک خالص صوفیانہ اصطلاح ہے جس کے لغوی معنی ایسا روحانی خالی پن جس میں ادراک ماحولہ اور جستجو عارضی طور پر معطل ہو جائیں اکثر سالک اور صاحبِ معرفت ایسی کیفیت سے گزرتے رہتے ہیں اس کیفیت کا اظہار پاکستان کے معروف صوفی شاعر واصف علی واصف کچھ ان الفاظ سے کرتے ہیں
واصف یہ کس مقام پہ لایا مجھے جنوں
اب اپنی جستجو ہے نہ اُن کی تلاش ہے
حوالہ جات
ترمیممقالات یکے از نعمان نیئر کلاچوی