روزنامہ اکثریت پشاور کا ایک بڑا اخبار ہے ۔ اخبار ہذا سنہ 2018 میں شروع کیا گیا جس کا باقاعدہ افتتاح 26 ستمبر 2018 کو چیف ایڈیٹر حکمت یار خان نے کیا ۔

روزنامہ اکثریت کے چیف ایڈیٹرحکمت یار خان اس وقت کے سب سے پہلے کم عمر ترین اخبار مالک بن گئے تھے جس کو اخباری صنعت سے وابستہ افراد نے خوب سراہا ۔

اخبار کا مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے ویب سائیٹ لنک پرکلک کریں۔

www.aksriyat.com