یہ روزنامہ گوجرانوالا، لاہور، کراچی، سرگودھا اور کوئٹہ سے بیک وقت شائع ہوتا ہے، اس اردو روزنامے کے بانی قاضی سراج الدین سرہندی مرحوم تھے، موجودہ ایڈیٹر جمیل اطہر قاضی ہیں، دسمبر 2021ء کے مطابق اس کے 44 جلد شائع ہو چکے ہیں اس اعتبار سے اس کا آغاز 1977ء میں ہوا،