روزنامہ میٹروواچ راولپنڈی اسلام آباد
روزنامہ میٹروواچ راولپنڈی اسلام آباد جڑواں شہروں کا مقبول ترین نیوزپیپ رہے جوہرمکتبہ فکرمیں یکساں پڑھا جاتے ہاس پیپرکی مقبولیت کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ جڑواں شہروں میں ہونے والی ہرسرگرمی کوبہت نمایاں مقام دیتا ہے،سرکاری وغیرسرکاری اداروں اورسیاسی جماعتوں سمیت فلاحی اورمذہبی تنظیمیں بھی اس اخبارکاہدف ہوتی ہے۔ صحافت کی اعلی روایات کوبرقراررکھتے ہوئے روزنامہ میٹروواچ کسی کی ذاتی زندگی پرکیچڑاچھالنے کی بجائے مثبت اندازمیں مشرقی روایات کوفروغ دینے کے لیے کوشاں ہے