روسی مردم شماری 2010ء (انگریزی: 2010 Russian census) (روسی: Всеросси́йская пе́репись населе́ния 2010 го́даسوویت یونین کی تحلیل کے بعد روسی فیڈریشن کی آبادی کی دوسری مردم شماری تھی۔ مردم شماری کی تیاریاں 2007ء میں شروع ہوئیں اور یہ 14 اکتوبر سے 25 اکتوبر کے درمیان ہوئی۔ [1]

روسی مردم شماری 2010ء
2010 Russian census
لوگو
عمومی معلومات
ملکروس
تاریخ شماری14–25 اکتوبر 2010
کل آبادی142,905,200

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم