روشن سائے ویلفئیر فاونڈیشن

روشن سائے ویلفیئر فاؤنڈیشن نے اپنے کام کا آغاز 2015 میں شروع کیا اس تنظیم کا نام جناب رفیق احمد باجواہ کی تصنیف روشن سائے سے اخذ کیا گیا ہے اس تصنیف کے مرکزی خیال کے مطابق تنظیم عام لوگوں کی فلاح کے لیے کام کر رہی ہے تنظیم میں تعلیم ،صحت اور قانونی امداد سے متعلقہ کاموں کو مرکزی حثیت حاصل ہے ،تنظیم کے مرکزی صدر رضوان رفیق باجواہ ہیں جو شعبہ صحافت سے تیس سال سے وابستہ ہیں،روشن سائے ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کارکن ملک بھر میں رضاکارانہ طور پر انسانیت کی خدمت کے لیے حاضر رہتے ہیں ۔ روشن سائے ویلفیئیر فاؤنڈیشن کے ارکان پاکستان اور بیرونی دنیا میں اعزازی طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں فلاح عامہ کی تاریخ میں تنظیم نے منفرد انداز اپنایا ہے جس کے مطابق انسانیت سے جڑے ہر مسئلے کے حل کے لیے کوشش کی جاتی ہے روشن سائے ویلفئیر فاؤنڈیشن کے سائے تلے ہزاروں افراد کے مسائل کو خوش اسلوبی سے حل کیا گیا[1]https://youtube.com/@roshansayeofficial8255[2]

  1. WELFARE FOUNDATION، ROSHAN SAYE (09.04.2023)۔ [roshansaaye.org "roshansaaye.org"]۔ roshansaaye.org۔ ROSHAN SAYE WELFARE FOUNDATION {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت) و|url= پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)
  2. WELFARE FOUNDATION، ROSHAN SAYE (09.04.2023)۔ "file:///C:/Users/Rizwan%20Bajwa/Downloads/Roshan%20saye%20(1).pdf"۔ roshansaaye.org۔ ROSHAN SAYE WELFARE FOUNDATION۔ 2013-08-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-09 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت) و|url= پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)