آسمانی میکانیات میں روش کی حد (roche limit)، جسے روش کی رداس (roche radius) بھی کہا جاتا ہے، ایک آسمانی جسم سے وہ فاصلہ ہے جس کے اندر دوسرا آسمانی جسم جو صرف اپنی کشش ثقل کی قوت سے اکٹھا ہوتا ہے، بکھر جائے گا کیونکہ پہلے جسم کی سمندری قوتیں (tidal forces) دوسرے جسم کی کشش ثقل سے زیادہ ہوتی ہیں۔