موجودہ اردن کے دار الحکومت عمان میں واقع 6,000 نشستوں کا ایک رومی تھیٹر (انگریزی: Roman theater) جسے دوسری صدی میں تعمیر کیا گیا۔