رونالڈ کرائیٹیانا
رونالڈ پوناؤٹیورنگا کرسٹوفر کرائیٹیانا(پیدائش: 3 دسمبر 1987ء ماسٹرٹن نیوزی لینڈ) نیوزی لینڈ کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو 2006ء میں سری لنکا میں انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیلا تھا۔ انہوں نے 2008-09 ءمیں ویلنگٹن فائر برڈز کے لیے 5 ایک روزہ کرکٹ میں بھی شرکت کی، 13 رن بنائے اور 3 وکٹیں حاصل کیں۔ [1]
رونالڈ کرائیٹیانا | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 3 دسمبر 1987ء (37 سال) |
شہریت | نیوزی لینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
1997ء میں 9 سال کی عمر میں کرائیٹیانانے ریئلٹی ٹیلی ویژن سیریز میکڈونلڈز ینگ انٹرٹینرز جیتی۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Player Profile: Ronald Karaitiana"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2010
- ↑ "Blackcaps.co.nz Profile"۔ 12 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2024