رونجھا بلوچستان کا ایک قبیلہ ہے۔ رُونجھا گنگوں سے پہلے حکمران تھے، یہ لس بیلہ میں بہت بااثر قبیلہ ہے۔ جو عدوی لحاظ سے مظوط ترین ہے اور ماضی قریب میں ان کی شادی کی رسمیں ایک برہمن ادا کرتا تھا، جو ان کے ہندو ماخذ کی ایک دلیل ہے۔ رونجھا کے پانچ بڑے سسی خیانڑ، خیانڑ، کماچہ، بوریہ اور رنگا ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. بلوچستان گزیٹیر ترجمہ انور رومان، 1988ء، ناشر گوشہ ادب، کوئٹہ