روٹا نامی ایک ایسا جرثومہ ہے، و ہاضمے کے نظام اور آنتوں پر شدت سے اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ جرثومہ بچوں کو اسہال (ڈائریا) میں مبتلا کرنے کی سب سے بڑی وجہ ہے۔[1]

ٹیکہ جات پروگرا م

ترمیم

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیکہ جات پروگرا م میں روٹا وائرس کاٹیکہ بھی شامل کیا جانا چاہیے کیونکہ اس سے عالمی سطح پر کئی بچے متاثر ہوتے ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم