روچیسٹر چادر
یونیورسٹی آف روچیسٹر کے طبعیات دان جان ہوویل نے ایک ایسی ڈیوائس بنائی ہے جس سے لینز یا شیشے کے پیچھے کھڑا کوئی بھی شخص یا چیز نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہے۔ اس کے کام کرنے کا طریقہ کار بڑا سادا ہے۔ یہ ایک ایسا انتطام ہے جس میں روشنی لینز یا شیشے میں سے نہیں گزرتی بلکہ مڑ جاتی ہے ا ور شیشے کے پیچھے کھڑا شخص یا چیز نظر نہیں آتی۔۔[1]یونیورسٹی کے نام پر اسے روچیسٹر چادر (Rochester Cloak) کا نام دیا گیا ہے۔