روڈنی بینسن
روڈنی بینسن ایک میڈیا اسکالر ہیں جو نیو یارک یونیورسٹی میں میڈیا اسٹڈیز پڑھاتے ہیں۔ بنیادی طور پر ان کی ٹریننگ سوشیولوجی میں ہے۔ انھوں نے معروف فرانسیسی سوشیولوجسٹ پیرے بوردیوکے فیلڈ تھیوری کے نظریہ کو میڈیا اسٹڈیزمیں متعارف کرایا۔ اس تھیوری کا استعمال وہ بنیادی طور پردو ملکوں کے میڈیا نظام، صحافتی کلچراور میڈیا صارفین کے مطالعہ کے لیے کرتے ہیں۔ فرانسیسی اور امریکی میڈیا کے مختلف پہلوءوں کا تقابلی مطالعہ وہ اب تک کر چکے ہیں۔ اپنی تحقیق کے نتاءیج کوانھوں نے سوشل ساءنس کے موقرجراید،میڈیااسٹڈیزپرایڈٹ شدہ کتابوں اوراپنی طبع زاد تصانیف میں پیش کرچکے ہیں۔
روڈنی بینسن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کولمبیا جامعہ کیلیفورنیا، برکلے آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی |
پیشہ | اکیڈمک ، ماہرِ عمرانیات |
ملازمت | جامعہ نیور یارک |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیم- Faculty Listing for Rodney Benson at NYUآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ steinhardt.nyu.edu (Error: unknown archive URL)
- Rodney Benson Personal Website