رُکنِ عراقی یہ حرم کعبہ کا شمال مشرقی کونا ہے، جہاں بابِ کعبہ ہے،۔ حجر اسود والی دیوارکے دائیں کونے کورکن عراقی کہاجاتاہے۔ یہ کونا عراق کی سمت ہے۔ پرانے وقتوں میں حج کے راستوں کے نام اُن ملکوں کے ناموں پر پڑ جاتے تھے جہاں سے حجاج آ رہے ہوتے۔ اس زمانے سے ہی یہ کونے مختلف ملکوں کے نام سے موسوم ہو گئے۔[1]

حوالہ جات ترمیم